Smile Update
About Anum Khiyani
Gender
Female Age34 year old Location Education |
Smiles
Friends
Listeners
Sharing Your Updates...
1859 Day(s) Ago - via Web
مودی سرکارکی الیکشن سےقبل مسلمانوں کخلاف ایک اورسفاکانہ کارروائی بجرنگ دل اورآرایس ایس کےغنڈوں نےپیڑول بم پھینک کرمسلمانوں کےگھرجلایے
1859 Day(s) Ago - via Web
علماء فرماتے ہیں جس سے اس کے استاد کو کسی طرح کی ایذا پہنچی وہ علم کی برکت سے محروم رہےگا ۔
(فتاوی رضویہ ۲۳/۶۳۹)
1859 Day(s) Ago - via Web
#حج اور جو بھی نیک کام کریں وہ اللہ پاک کی رضا کے لئے ہی کریں.
#دل کے زنگ کو دور کرنے کا نسخہ کیا ہے؟
#آیات سجدہ کا حکم کیا ہے؟
1859 Day(s) Ago - via Web
حوضِ کوثر ابھی جنت میں ہے لیکن قیامت کے دن اسےمیدانِ محشر میں لایا جائے گا۔
(روح البیان، البقرۃ، تحت الآیۃ:25، 1/83)
1859 Day(s) Ago - via Web
نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 40 نمازی شہید
مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ
1859 Day(s) Ago - via Web
تکبر سے محفوظ رہنے کا نسخہ
چیونٹی اپنے سوراخ میں کس بندے پر درود پڑھتی ہیں؟
عالم کو عابد پر فضیلت کیوں ہے؟
صدقہ جاریہ کیا ہوتا ہے؟
1859 Day(s) Ago - via Web
نیوزی لینڈ مساجد میں حملہ ’ نسل پرستی اور فسطائیت‘ ہے، مسلم ممالک
نیوزی لینڈ مساجد حملہ آور کے اسلحہ پر مسلم عیسائی جنگوں کی تاریخ لکھی تھی
1859 Day(s) Ago - via Web
#PSLFinal #Karachi Quetta Gladiators Ne Peshawar Zalmi Ko 8 Wickets Se Shikast De Kar PSL-4 Ka Title Apnay Naam Karlia.