Smile Update
About Ghazinews
Gender Age Location Education |
Smiles
Friends
Listeners
Sharing Your Updates...
3286 Day(s) Ago - via SMS
>انمول موتی<
اللہ تعالی اپنےمحبوب بندوںکامحب توہے
مگر
عاشق نہیں
کیونکہ
عاشق مجبورہوتاہے
اور
اللہ تو'الجبار'ہے
3329 Day(s) Ago - via SMS
مسئلہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ کا فتوی>مشرکین مکہ بتوںکی روحوںکو توجہ کا قبلہ سمجھتےتھےمسلمان بجائے بتوںکے قبروںکو سمجھتےہیں{فوزالکبیر)
3356 Day(s) Ago - via SMS
بےعمل دل ہوںتو جذبات سےکیاہوتاہے؟ دھرتی بنجرہوتو برسات سےکیاہوتاھے؟ ھےعمل لازم تکمیل تمناکیلۓ، ورنہ رنگین خیالات سےکیا ہوتاھے
3357 Day(s) Ago - via SMS
الحدیث:
جواپنے رب کا ذکرکرتا ہے وہ زندہ کی طرح اور جو ذکر نہیں کرتا وہ مردہ کی طرح ہے
صحیح بخاری6407
3359 Day(s) Ago - via SMS
انٹرنیٹ صارف متوجہ ہوں!
حکیم سیدطیبی کی آوازاورارشادالحق حقیارکی کلام میںاشاعت کی نئ نظم منظرعام پرآگئ
وٹس اپ پرحاصل کریں
03045223654
3359 Day(s) Ago - via SMS
سورۃ الفاتحہ
3مرتبہ پڑھنےکاثواب2مرتبہ قرآن پڑھنےکےبرابرہے[تفسیرمظھری ج2/ص15]>یہ سروس آپنےتمام احباب کوآن کرکےدین
L GHAZINEWSلکھ کے8333پرسینڈکریں
3359 Day(s) Ago - via SMS
سورۃ الاخلاص
تین مرتبہ پڑھنےکا ثواب ایک قرآن پڑھنے کےبرابر ہے[بخاری جلد2/صفحہ750/مسلم جلد1/صفحہ271]اھتمام کیجئے جزاک اللہ