Smile Update
About Fanam Falak
Fanam Falak (GuLsHeFtEh) Don't Share Profiles Information with Public! |
Gender
Female Location Education |
Smiles
Listeners
Sharing Your Updates...
3191 Day(s) Ago - via Web
Just updated profiles picture on Smile!
View it now on your Mobile click on http://m.smilesn.com/GuLsHeFtEh
#SmileDPs
3192 Day(s) Ago - via Web
ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺮ ﻧﻢ ، ﺍﺷﮏ ﺯﻡ ﺯﻡ ،ﺳﺎﻧﺲ ﻣﺪﮨﻢ ، ﻭﻗﺖ ﮐﻢ
ﻭﺻﺎﻝ ﺭﺍﺣﺖ، ﮨﺠﺮ ﻣﺎﺗﻢ ، ﺭﻗﯿﺐ ﻗﺎﺗﻞ ، ﻣﻮﺕ ﻣﺮﮨﻢ
3251 Day(s) Ago - via Web
محبت ہمیشہ ایک بار ہوتی ھے دوسری بار جو ہوتی ہے وہ ضرورت ہوتی ھے
.سمجھوتہ ہوتی ہے.ماضی کو بھلانے کے لیے ایک طریقہ ہوتی ھے.
3265 Day(s) Ago - via Web
اپنا خون گلیوں میں ضائع کرنے کی بجائے کسی ضرورت مند مریض کو دیں.. حقیقی حسینی عمل انسانیت کی خدمت ہے نہ کہ اپنی جان پر ظلم کرنا_
2 like 1 comments
3265 Day(s) Ago - via Web
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق محبت کی روایت بهی عجب ہے
پانا بهی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
1 like 1 comments
3265 Day(s) Ago - via Web
" نرم لہجے" سے ہمیشہ مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں _ جبکہ"مسکراہٹ " درد کی شکست اور چہرے کی رونق ھے _
3265 Day(s) Ago - via Web
Wahi Muntazir Nigahain
Wahi Sham-e-Gham Ka Aalam
Hum Azal Se Dekh Rahe Hain
Teri Wapsi Ki Raahain......
Sis ho skey tow req accept kr li jiye ga..