Find out what everyone is saying about
Naww p0ch kaisa h0un mainH0sh thikany laga daita hu asa hu main#kamla
3 like
شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..#kamla
6 like
دنیا مجھی سے میرا پتہ پوچھتی رہیمیرا وجود گم تھا کسی اور ذات میں_________☺#kamla
1 like
نا کوئی #ہمدرد تھانا ہی کوئی #درد تھا#پھر ایک #ہمدرد ملا#اسی سے سارا #درد ملا#kamla
""اتنے مصروف نہ رہو تھوڑا سا یاد کرلیا کرو, ""لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں,#kamla
کیوں چھپاتے ہو____کیوں انکار کرتے ہو_______ تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی ھم سے پیار کرتے ہو ..!!#kamla
2 like
هم نے چھوڑ دیئے نشے سارے #ورنہتیرے حسن کو تو ہم ایک ہی سوٹے میں پی جاتے #kamla
میں نے کروٹ بدل کے دیکھی ہے یاد تم اُس طرف بھی آتے ہو.. ❤#kamla
مٹی میں ملا دیتی هے مسکراتے ہوئے چہرے تقدیر کو کہاں ____ رشتوں کی پہچان هے#kamla
کیا خوب ہوتا۔۔۔یادیں ریت ہوتیمٹھی سے گرا دیتے۔۔۔پاوں سے اڑا دیتے#kamla
Please select with whom you want to share this update ?
Message: