Find out what everyone is saying about
#Heartvoice kOii TOh HOo JOh ApNa HOo :'(
#heartvoice میرے من میں دیپ جلا سائیںمیری تجھ سے یہی دعا سائیں
1 like
#heartvoice سب پردے آپ ہٹا سائیںسب ظلمت آپ مٹا سائیںسب راستے آپ دیکھا سائیں
#heartvoice جبار قہار خدا سائیںرحمٰن رحیم سدا سائیںمیرے بےپروا خفا سائیںمیرے من میں دیپ جلا سائیں
#heartvoice کبھی جھوٹ نہ بول سکوں مولاکبھی کفر نہ تول سکوں مولامیں کروں ہمیش وفا سائیںمیرے من میں دیپ جلا سائیں
#heartvoice ہو رنج بہاراں جیسا بھیہو بادو باراں جیسا بھیہو جتنی تیز ہوا سائیںمیرے من میں دیپ جلا سائیں
#heartvoice میرے من میں دیپ جلا سائیںکبھی رات اندھیری بھی ٹوٹےکبھی صبح صادق بھی پھوٹےکبھی چمکے تیری ضیا سائیں
#heartvoice یہ ظرف ہے میرا ـــ کہ میں خاموش ہوں اَب تکوَرنہ تو ـــــــــــ تیرے عیب بھی ــ معلوم ہیں سارےسب جرم ـ میری ذات سے منسوب ہیں محسنکیا میرے سو
#heartvoice اَب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے حاکم بھی میرے دیس کے ــ محکوم ہیں سارے
#heartvoice بــس اِس لیے ـ ـ ـ ہر کام اَدھورا ہی پڑا ہے خادم بھی میری قوم کے ــ مخدوم ہیں سارے
Please select with whom you want to share this update ?
Message: