Smile Update
Sharing Your Updates...
Find out what everyone is saying about
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
کسی کى جان جاتى هے....
اور کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا....
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
ﺗﮭﮑﯽ ، ﭨﻮﭨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ، ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﮐﺜﺮ
ﺑﮩﺖ ﭼْﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮒ ﺍْﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ.......!!!
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
لمحئہ شوق ہوں، میری کوئی قیمت ہی نہیں
میں میسر تجھے آ جاؤں تو مہنگا کیا ہوں
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
گر محبت____گناہ ہےجاناں!
پھر تو سمجھو کہ ہم نے حد کردی!
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
اک عمر سے تم درد میرا جانچ رہے ہو
تم کیسے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے؟
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
مقدر کی زنجیروں سے بندھے۔۔ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ھے”معجزے کے انتظار میں
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
سنوار کر مُجھے پِھر سے بِگاڑ دیتا ھے
میں ایک دستِ ہُنرمند کے عذاب میں ہوں۔!
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ھوں
مجھے خود سے بھی نہیں مجھے تُم سےکیا توقع
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
ھم نے ہر شے میں اُترتے ھوئے دیکھا خود کو
یاد آئی _____تِرے قرب پہ واری ھوئی شام
2281 Day(s) Ago - via Mobile
#MrLoCkHEarT
#Yadein
ZiInDagi
چارہ گر ہار گیا ھو جیسے!
اب تو مرنا ہی دوا ھو جیسے!
nice