Male
Sialkot, Punjab
جی ہی لینا چاہیے تھامرتے مرتے خیال آیا مجهے…جون ایلیاء
2 like
پچھلے رمضان تہجد میں جسے مانگا تھااس رمضان اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے
اتنا مانوس ہوں سناٹے سےکوئ بولے تو برا لگتا ہے
کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کو،،!!اسے بھی ایک دن کچھ جا کے سمجھاتے تو کیا ہوتا.!
پتہ چلا ہے مُجھے آج __ اِستخارے میںوہ شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں
1 like
سارا جرم ھے مخلص اکھیاں داجنھاں ظالم سجن__پسند کیتے
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر ___دریاوں کوشرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے __!
دیکھا جو عشق آنکھوں میں تو کہنے لگا حکیم ۔۔۔افسوس کے____تم علاج کے اب قابل نہیں رہے ۔۔۔
3 like
Please select with whom you want to share this update ?
Message: