Smile Update
About Traffic Police KP
Established
8 year ago Location Education |
Smiles
Listeners
Sharing Your Updates...
416 Day(s) Ago - via Web
Use our services for Traffic Updates, Facilitation and Awareness:
1. Helpline 1915
2. website: http://www.ptpkp.gov.pk
3. Tune into Traffic Radio FM 88.6
4. “RAABTA” App
5. Write PT and send it to 8583 for traffic updates
6. facebook.com/CityTrafficPolicePeshawar
7. twitter.com/TrafficPeshawar
8. youtube.com/CityTrafficPolicePeshawar
507 Day(s) Ago - via Web
Muhtaram Shehri,
Peshawar Roads ki malumat, Driving License ki malumat aur traffic say mutaliq kesi bhi qisam ki shikayat k liye hamari Helpline 1915 par 24/7 call kar sakte hain, shukria
1205 Day(s) Ago - via Web
ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹرسائیکل پر کرتب دیکھانے سے اجتناب کریں۔ ون ویلنگ کرنا اپنی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے کیونکہ اس خطرناک کھیل سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں ۔ والدین کے تعاون سے خونی کھیل کا خاتمہ ممکن ہے
1266 Day(s) Ago - via Web
سکول کےبچےہماراقیمتی سرمایہ ہے۔والدین اپنے بچوں کوگاڑیوں کے چھتوں اور جنگلوں پر سفرکرنے سےروکیں ۔جبکہ سکول وین اور عام پبلک کی گاڑیوں میں غیر معیاری سلنڈر جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ۔شکایات کی صورت میں1915 پر رابطہ کریں۔
1297 Day(s) Ago - via Web
سکول کےبچےہماراقیمتی سرمایہ ہیں۔والدین اپنے بچوں کوگاڑیوں کی چھتوں اور جنگلوں پر سفرکرنے سے روکیں۔
1327 Day(s) Ago - via Web
بارش میں گاڑی آہستہ چلائیں کیونکہ پھسلن کا خطرہ ہوتا ہے
بارش میں آگے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں اور پرانے و خراب وائپر تبدیل کر لیں۔
1358 Day(s) Ago - via Web
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید الاضحی مبارک۔
عید کی خوشیوں کو غموں میں نہ بدلیں کیونکہ کرونا وائرس اب بھی موجود ہے اور اب بھی ہمیں وہی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چائیں جن کے بارے میں حکومت اور طبی ماہرین باربار تاکید کرتے ہیں۔
1420 Day(s) Ago - via Web
کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ کورونا وائرس ایک ایسی وباء ہے جو ایک انسان سے دوسرے کو سماجی فاصلہ نہ رکھنے اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے جیسا کہ ماسک نہ پہننے‘ ناک‘ منہ اور آنکھوں کو چھونے سے منتقل ہوتا ہے۔