Smile Update
About Zubair Zuhaib
null |
Gender
Male Age33 year old LocationKarachi, Sindh Education |
Smiles
Friends
Listeners
Sharing Your Updates...
1650 Day(s) Ago - via Android
امریکی اخبار واشنگٹن کشمیر میں قابض فورسز کے وحشیانہ تشدد کا پردہ فاش
یاسین بھٹ کو راڈز، ڈنڈوں اور تاروں سے مارا گیا۔ سینے پر بجلی کے جھٹکے دیے گئے
1651 Day(s) Ago - via Android
مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بدترین کرفیو کو 60 دن مکمل،
مظلوم کشمیری گھروں میں محصور، کھانے اور ادویات کی قلت
#KashmirStillUnderCurfew
1651 Day(s) Ago - via Android
جو آپ کے کام نہیں مگر وہ کام بھی کرتے جائیے، نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے، کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے
1651 Day(s) Ago - via Android
آپ ﷺنے فرمایا:
“اے عباس! اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا! دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو“۔
(ترمذی،۳۵۱۴)
1651 Day(s) Ago - via Android
حسب موقع حق بات کہنے کی ہمت ہونی چاہیے، ہرجگہ ڈرنا نہیں چاہیے
سچا مسلمان حق بات کہنے میں شرم نہیں کرتا.
1651 Day(s) Ago - via Android
کراچی میں رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد 15 ہوگئی۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کےدوران 115افراد ڈینگی وائرس کا شکار،ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام
1651 Day(s) Ago - via Android
اللہ پاک کے پاک گھر سے محبت کرنے والے بنیں.
مسلمانوں کی ترقی کا راز اسلام پر عمل کرنے میں ہے.
1651 Day(s) Ago - via Android
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“مونچھیں کاٹو اور داڑھی بڑھاؤ“۔
(سنن نسائی،۵۲۲۸)