Smile Update
About Aljamiat
Gender
Male Age LocationRahimyar khan, Punjab Education |
Smiles
Friends
Listeners
Sharing Your Updates...
3458 Day(s) Ago - via SMS
تمام حضرات دوبارہ
LISTEN ALJAMIAT
لکھکر 8333 پر سینڈ کریں تو خبریں موصول ہونا شروع ہونگے
ضرور ایسا کریں ورنہ خبریں موصول نہیں ہوںگے
3462 Day(s) Ago - via SMS
رحیم یار خان:حضرت مولانا میاں سراج احمد دینپوری انتقال کرگئے.انکی نماز جنازہ کل صبح دس بجے نارمل اسکول خانپور میں ادا کی جائیگی
3462 Day(s) Ago - via SMS
اسلام آباد:حکومت بحرانوں سےنکل آئی اب وعدے پورے کئےجائیں،اصولوں پر سودے بازی نہیں کرتے، قائد_جمعیۃ کی شوری ٰ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
3462 Day(s) Ago - via SMS
مجھ پر ہونیوالےحملہ بارےمطلع نہیں کیاگیا،چودھری نثارسمیت کسی سےگلہ نہیں کیا،ریاست مجھ پرحملےکےحقائق بتائےیاقصورتسلیم کرے،
مولانافضل الرحمن
3462 Day(s) Ago - via SMS
بیداری اسلامی شعورکیلئےملک گیرتحریک چلائی جائیگی،جمعیت کی100 سال کی خدمت مکمل ہونےپر 2016ء میں بین الاقوامی اجتماع ہوگا،مولانا فضل الرحمن
3462 Day(s) Ago - via SMS
جمعیۃالعلماءاسلام کل پاکستان کےمرکزی مجلس عمومی کاایک اہم اجلاس17/18جنوری کوجامعہ حمادیہ منزل گاہ سکھر میں طلب کیاگیاہے.
3462 Day(s) Ago - via SMS
*~*~*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
{ڈیـلــی کلـــــینڈر}
آج یوم الاربعاء {بدھ}
3 صفرالمظفر 1436هہ 26نومبر 2014ع
3463 Day(s) Ago - via SMS
کارکن جے یو آئی کے منشور کو فروغ دینے کے لیے کوششیں تیز کریں،جاگیردارانہ نظام کے خلاف جے یو آئی نے آوازبلند کی،
مولانافضل الرحمن