آج صبح نو بجے سے لیکر بعد از نماز ظہرتک مسجد قباءڈھوک ڈھیری ملتان خورد میں شہدائے کربلا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے،رپورٹ: دانیال ملتان خورد
ہم اپنا تلہ گنگ کے توسط سے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا بن حافظ جی اور رکھی موڑ کے دونوں اطراف سپیڈ بریکر بنائے جائیں تاکہ حادثات کو روکا جاسکے
Please select with whom you want to share this update ?
Message: