Smile Update
About Mumtaz Hussain
Gender
Male Age33 year old Location Education |
Smiles
Friends
Listeners
Sharing Your Updates...
1513 Day(s) Ago - via Web
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا۔
(ابوداؤد٣٦٦٠)
1513 Day(s) Ago - via Web
یا اللہ پاک رجب المرجب قریب ہے ہمیں بھی اس بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت عطا فرما !!
آمین
1513 Day(s) Ago - via Web
اللہ ہمیں ہر طرح کے گناہوں اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے.
آپ تمام کو جمعہ مبارک ہو.
1513 Day(s) Ago - via Web
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا.
(سنن ابن ماجہ، ۹۰۸)
1513 Day(s) Ago - via Web
Indian forces have turned Occupied Kashmir into jail.
#PM Imran Khan
Indian troops martyr two more #Kashmiris in IOK.
1513 Day(s) Ago - via Web
مریض کی عیادت کو جائیں تو 7 بار یہ دعا پڑھیں شفا ہی شفا ہوگی.
ان شاء اللہ
اچھے اخلاق کی فضیلت
1513 Day(s) Ago - via Web
اللہ پاک ارشادفرماتاہے
ترجمۂ کنز الایمان:
اور رات کے کچھ حصّہ میں تہجّد ادا کرویہ خاص تمہارےلئےزیادہ ہے
(پ15بنی اسرآءِ یل79)
1513 Day(s) Ago - via Web
اس شرمناک واقعہ کا ایک اور رخ. بابری مسجد کی طرز پر ایک اور مسجد پر حملہ
آر ایس ایس کے غنڈوں نے رات گئے مسلمانوں کی بستیاں دکانیں جلا دیں.