Smile Update
About Samra
hi i m samra fm isd |
Gender
Female Age17 years old LocationIslamabad, Islamabad Education |
Smiles
Sharing Your Updates...
2937 Day(s) Ago - via Android
اس ایک بات کی اس کو خبر ضروری ہے۰۰۰۰
ایک وہ ہمارے لئے کس قدر ضروری ہے۰۰۰۰
41 like 4 comments
چھپائے دل میں غموں کا جہان بیٹھے ہیں۔۔
تمہاری بزم میں ہم بے زبان بیٹھے ہیں
- Like
- Reply
2955 Day(s) Ago - via Android
جہاں راہ سے گزرنے کی اچازت نہیں مجھے۰۰۰
کتنی بار گذرے ہیں میرے خیال وہاں سے۰۰۰۰
30 like 1 comments
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن
آتے جاتے جو مِلتا ہے _____ تم سا لگتا ہے
- Like
- Reply
2959 Day(s) Ago - via Android
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل ....
کرے گا وو بھی ستم ہم پر ہر کسی کی طرح ....
24 like 2 comments
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل...!!!
ہر شخص کو اپنے لیئے سوچا نہیں کرتے...!!
- Like
- Reply
2959 Day(s) Ago - via Android
اپنے ہونے کی دلیل ہے یہی ...
جی رہے ہیں مر کے کسی پر ہم ...
18 like 1 comments
ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﮨﻤﺖ ﮨﻮﺋﯽ
ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺟﻮﺍﺏ
ﻣﻼ ۔۔
- Like
- Reply
2959 Day(s) Ago - via Android
تیری محبتوں اور چھتوں نے اپنا ہی راگ چھڑا ہے ...
ہمارے تو دل کے تار جھنجھنا اٹھے اک بے وفا کی یاد میں ....
13 like 3 comments
2960 Day(s) Ago - via Android
تو تو اپنے کے مشوروں کے زخم دے کے چھوڑ دے ..
مجھ کو زندہ کس طرح رہنا ہے .مجھ پر چھوڑ دے ....
2960 Day(s) Ago - via Android
خدا نے عشق میں کیا رکھا ہے ..
وہی جو مرض ہے اسی کو علاج رکھا ہے ....
2960 Day(s) Ago - via Android
دل میں تیری الفت کا سودا لئے پھرتے ہیں ...
دنیا سے الگ اپنی دنیا لئے پھرتے ہیں ...
15 like 1 comments
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل
بن بن کے کئ لوگ ---میرے ہم نام اٹھے
- Like
- Reply