Smile Update
About DiLFrAzKhaN
DiLFrAzKhaN (DiLfaRaz) Don't Share Profiles Information with Public! |
Gender
Male Location Education |
31
Smiles
Smiles
477
Friends
Friends
1,207
Listeners
Listeners
Sharing Your Updates...
You have new Smiles
Normal

142 Day(s) Ago - via Mobile
میری عمر بهر کی مسافتیں مجهے ایک پل نہ تهکا سکیں
تیری اک نظر کی بےرخی سے میں ذرہ ذرہ بکهر گیا.
_4d5463314f445934.jpg,
Normal

142 Day(s) Ago - via Mobile
ہم بُھلا نہ سکے اِک شخص کی جھوٹی محبت کو _____؛؛؛
لوگ جِگر والے ہیں جو ہر صبح نیا یار بنا لیتے ہیں ______؛؛؛
_4d5463314f445932.jpg,
Normal

299 Day(s) Ago - via Mobile
تباہی کے لئے کسی کی بد دعا کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ کسی کا صبر بھی
بھی آپ کو تباہ کر سکتا ہے
#PTi
#14August
11 like 12 comments
Normal

307 Day(s) Ago - via Mobile
مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت کو قبول کرلیتا ہے مگر
عورت دو لفظ پڑھ لے تو اس کو مرد بھی اپنے معیار کا چاہیے ہوتا ہے
11 like 4 comments
Normal

426 Day(s) Ago - via Mobile
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا
12 like 2 comments
Normal

466 Day(s) Ago - via Mobile
ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﭩﮭـﺎﺋﮯ ﯾُــﻮﮞ ﮐﺒـﮭﯽ ' ﺁﯾﺎ ﺗﯿــﺮﺍ ﺧﯿـﺎﻝ
ﮬـﻢ ﻻﮐــﮫ ﻏﻤــﺰﺩﮦ ﺗﮭﮯ ' ﻣﮕــﺮ ﻣُﺴـﮑﺮﺍ ﺩﺋﯿﮯ!
13 like 1 comments