Smile Update
Sharing Your Updates...
Find out what everyone is saying about
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
میں جانتا ہوں محبت میں یوں نہیں ہوتا
سکوں تو ہوتا ہے لیکن سکوں نہیں ہوتا
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
اوروں کی طرح پیاس بُجھانے کے نہیں ہم
دریا ! تری آواز پہ آنے کے نہیں ہم
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
اُس دھوپ جیسے شخص کے آنے کی دیر تھی
پڑنے لگا مکان کا سایہ مکان میں
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
یہ روح کسی اور علاقے کی مکیں ہے
یہ جسم کسی اور جزیرے کامکاں ہے
#Poetry
#Nic
#Usw
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
مرے لیے جو ضروری ہے وہ ضروری ہے
جو رائگاں ہے اُسے رائگاں سمجھتا ہوں
#Poetry
#Nic
#Usw
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
سب روشنیاں صبح کے امکاں کی طرح ہیں
ہر ماں کے خدوخال مری ماں کی طرح ہیں
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
ہم لوگ ہیں سلیٹ پہ لکھے ہوئے نسیم
مٹنا پڑے گا اگلے سوالات کے لیے
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
لوگ کہتے ہیں___ ہوئ شمع فروزاں لیکن
موم کے جسم میں دھاگے کا جگر جلتا ہے
#Poetry
#Nic
#Uswa
3131 Day(s) Ago - via Web
#Dangerzone
ہم پہ مرتے ..... شہید ھو جاتے
تم نے بیکار... خود کشی کر لی
#Poetry
#Nic
#Uswa