Smile Update
Sharing Your Updates...
Find out what everyone is saying about
2280 Day(s) Ago - via Web
فاصلوں سے اگر مسکراہٹ لوٹ آئے تمہاری
تو تمہیں حق ہےکہ تم دوریاں بنا لو مجھ سے
#brotherumi692
2314 Day(s) Ago - via Web
اسلام وعلیکم
اچھی چائے ☕️ اور مضبوط رشتے بنانے میں تھوڑا وقت لگتا ہے۔
#brotherumi692
2314 Day(s) Ago - via Web
جنت میں سب کچھ ھےلیکن موت نہیں قرآن میں سب کچھ ہے لیکن جھوٹ نہیں
#Brotherumi692
2378 Day(s) Ago - via Web
اسلام و علیکم ۔
کیا حال ہے آپکا ؟
کیا مصروفیات ہیں آپکی؟
#brotherumi692
2445 Day(s) Ago - via Web
یک نین نشیلے
دوسرا اس کا ناراض ھونا
وہ بھی قاتلانہ لگتا ھے
#brotherumi692
2445 Day(s) Ago - via Web
Pls remember me in Dua
for health and live with only help of allah not any other help.
#brotherumi692
2586 Day(s) Ago - via Web
~صرف دو دن ایسے ھیں جن میں
کچھ نہیں کیا جاسکتا
1__گزرا ھوا کل
2__آنے والا کل،
لھذا صرف آج ہی کا دن ھے اپنے پروردگار کی اطاعت میں گذارے
#brotherumi692
2586 Day(s) Ago - via Web
اسلام علیکم
زندگی بدلنی ہوتوایک جملے,ایک واقعه سے بدل جاتی ہےنہ بدلنی ہوتو ہزارکتابیں،کئی واقعات ملکربھی کسی کو بدل نہیں سکتے
صبح بخیر
#brotherumi692
2587 Day(s) Ago - via Web
السلام علیکم
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو
اپنے عیب پتا چلنا شروع ہو جاتے ہیں اور
یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہوتی ہے
#brotherumi692
2587 Day(s) Ago - via Web
السلام و علیکم
کوئ چیزبھی کم ترنہیں ہوتی زندگی میں۔اس کی حیثیت ہمارے روئےاورہماری ضرورت اس کو کم تر یااہم بناتےہیں۔سوچ بدلیں
صبح بخیر
#brotherumi692
Wa alikum Salam